شمس الرحمن فاروقی کا خط جاوید رحمانی کے نام
"تبصرے آپکے دونوں بہت خوب ہیں -وارث پر آپ نے جو لکھا ہے وہ میرے خیال میں خاصا سخن گسترانہ ہے -آپ کا طرز تحریر بہت دلچسپ ہے اور میرا خیال ہے کہ آپ اپنے ہم عمروں میں سب سے بہتر اردو لکھتے ہیں "شمس الرحمن فاروقی
No comments:
Post a Comment